ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے۔ یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دورے سے قبل ہی معدنیات کا معاہدہ طے پاچکا، یوکرین کا امریکا…

سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل

سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔ خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری نہیں ر…

امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

امریکہ میں پائلٹ کی حاضر دماغی نے کئی جانیں بچا لیں۔ امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ کے دوران نجی چھوٹا طیارہ رن وے پر اچانک آگیا، پائلٹ نے طیارے کو چھوٹے جہاز سے ٹکرانے سے بچانے کیلئے لینڈنگ روک دی،…

مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے

حماس کی جانب سے 4 مغویوں کی لاشیں واپس ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے قیدیوں کی زیادہ تر تعداد غزہ کے یورپین اسپتال پہنچی ہے جہاں زخمی اور بیمار لوگوں کو طبی…

برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے

برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے۔ برطانوی بادشاہ اور ملکہ دونوں لندن کے پوش سوہو میں واقع ریسٹورینٹ گئے جہاں انہوں نے خشک میوہ جات اور کھانا سحری و افطار کے لیے پیک کیا۔ شیف عصمہ خان نے کہا کہ بادشاہ نے اتنی…

صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا

میئر لندن سر صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔ میئر لندن صادق خان نے کہا کہ لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان لائٹس لگائی جاتی ہیں اور فخر کی بات ہے کہ ہم نے مسلسل تیسرے برس رمضان لائٹس لگائی ہیں۔ انہوں…

یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ…

حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ چاروں اسرائیلیوں کی لاشیں کچھ دیر پہلے ریڈ کراس کےحوالے کیں. حماس کے عسکری ونگ القسام…

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ

رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی افتتاح ہوگا، جو رمضان کے مقدس مہینے میں دینی سرگرمیوں کے…

حماس کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیل نے غزہ کے مستقبل سے متعلق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو 3 تجاویز دے دیں جبکہ حماس نے اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار کرتے ہوئے مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل نے حماس کو 3 آپشن دیےہیں جن…