ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

بھارتی جارحیت کے کرارے جواب آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔ پلوامہ ڈرامے اور کنٹرول لائن پار کرنے کی غلطی پر 6 سال قبل آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں…

بھارتی جارحیت کے کرارے جواب ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 6 سال مکمل

بھارتی جارحیت کے کرارے جواب آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6سال مکمل ہوگئے۔ پلوامہ ڈرامے اور کنٹرول لائن پار کرنے کی غلطی پر 6 سال قبل آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ایک بھارتی طیارہ مار گرایا تھا اور وِنگ کمانڈر ابھی نندن کو قیدی بنایا…

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں: رپورٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون میں ملک ہیں،2024 کے الیکشن سے پہلے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ 2024 کے الیکشن سے پہلےکاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق اندرون ملک شہباز…

صدر آصف زرداری کی پیپلز پارٹی پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار رہنےکی ہدایت

صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار رہنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے صدر زرداری سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کو بلدیاتی…

یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس…

حکومت ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے، ہوٹل انتظامیہ نے بتایا انہیں دھمکی دی گئی: اپوزیشن اتحاد

اپوزیشن رہنماؤں نے قومی کانفرنس سے متعلق پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ حکومت ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے، یہ بھی برداشت نہ کرسکی، آج کانفرنس کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے بتایا کہ انہیں دھمکی دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام، احتساب کمیٹی نے اسپیکر پختونخوا اسمبلی سے جواب طلب کرلیا

خیبرپختونخوا کی احتساب کمیٹی نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے خلاف شکایات پر جواب طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق احتساب کمیٹی کو اسپیکر کے خلاف درخواست موصول ہوئی تھی جس میں اسپیکرپراختیارات کے ناجائزاستعمال کی شکایات ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ…

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج کے اختیارات ختم کردیےگئے

مصطفی عامرقتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے کے معاملے پر انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے منتظم جج کو تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ ہائی کورٹ کےاحکامات کے تناظر میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کا دو روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات کی۔ دورے میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2…

کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی پر احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی کابینہ کے وزرا کو طلب کرنا…