ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کا نوٹس: گمشدہ گونگا بہرہ بچہ 24 گھنٹے میں بازیاب

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کے نوٹس لینے کے بعد سرگودھا پولیس نے محنت کش کے 6 سالہ گونگے بہرے بچے کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروانے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔ 26 فروری 2025 کو پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سرگودھا کے…

کراچی کے شہریوں کے استحصال میں وفاقی حکومت بھی قصوروار ہے: فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے استحصال میں وفاقی حکومت بھی قصوروار ہے۔ بہادر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی…

9 مئی مقدمات: چالان کی نقول جمع نہ ہونے پر تفتیشی افسران کی سرزنش

9 مئی کے 13 مقدمات کے سلسلے میں چالان کی نقول جمع نہ ہونے پر عدالت نے تفتیشی افسران کی سرزنش کر دی۔ سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی جس میں آج تمام کیسز میں نامزد 429 ملزمان میں چالان کی…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ماہ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان المعظم 1446 ہجری بتاریخ 28 فروری (بروز…

16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، 47 قوانین، 26 قرادادیں منظور

144 دن پر مشتمل 16 ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے 13 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 93 نشستیں منعقد ہوئیں، ایوان کی کارروائی 247 گھنٹے 23 منٹ تک چلتی رہی، 26 ویں آئین ترمیم سمیت 47 قوانین، 26 قرادادیں…

کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، دوسرا شدید زخمی

شہر قائد میں ٹرالر تلے کچلے جانے سے ایک اور نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ قائد آباد کے علاقے لانڈھی فردوس چالی گل احمد کٹ کے قریب پیش آیا، حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت…

پلوامہ ڈرامہ بھارتی حکومت اور فضائیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

پلوامہ ڈرامہ بھارتی حکومت اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور بزدلانہ حرکت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے جعلی سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا، پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، مختصر فضائی جھڑپ کے دوران…

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کالام، مالم جبہ اور گردونواح میں سفید چادر بچھ گئی، شاردا میں پارہ منفی 4 اور گریس ویلی…

لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق نوجوان کی میتیں پاکستان لانے کے انتظامات مکمل

لیبیا کشتی کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں آج اسلام آباد پہنچائی جائیں گی، میتیوں کو ایمبولینس کے ذریعے پشاور اور پھر ہیلی…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ برس گزرنے کے موقع پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانی کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ آج سے چھ برس قبل 27 فروری 2019ء…