ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے

غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔ رات کی تاریکی کے سبب ہلاک شدہ صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو بغیر کسی خاص تقریب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی عدم…

مسجد ابراہیمی کے سلسلے میں صیہونی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ؛ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کا بیان

فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم…

جنرل ساحر شمشاد سے نائب ازبک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا سے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیرِ دفاع میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز…

گلگت: تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 طالبات جاں بحق، ایک زخمی

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 طالبات جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق گلگت میں بسین تھانے کے قریب سکول کی بچیاں سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئیں، زخمی بچیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین زخموں کی تاب…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری نے ایڈووکیٹ چودھری ذوالفقار علی کے وساطت سے درخواست عدالت عالیہ میں دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن…

6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی ڈی پورٹ، 5 گرفتار

موریطانیہ، ملائیشیا اور امارات سمیت 6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ جبکہ 5 کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے 5 مسافروں کو کراچی میں انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔…

خیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ پیکیج صوبے کے مستحق…

نااہلی سے متعلق کیس: الیکشن کمیشن کی جمشید دستی کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق کیس میں جمشید دستی کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، ممبر سندھ الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں تین…

کرپشن کیس: پرویز الہٰی کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔ گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی جگہ حاضری…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی: آئینی بنچ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…