ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ایشیا کپ بھارت کے بجائے دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیا کپ مجوزہ طور پر ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں کروانے کا قوی امکان ہے جبکہ ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے۔ ویب سائٹ کے…

انگلینڈ افغانستان میچ کے دوران گراؤنڈ میں جانیوالا تماشائی گرفتار، مقدمہ درج

انگلینڈ اور افغانستان کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں جانے والے تماشائی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تماشائی عبیداللہ فضل محمود…

شہید سید حسن نصراللہ صیہونیت کیخلاف استقامت کی علامت ہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ صیہونیت کیخلاف استقامت کی علامت ہیں،وہ سیاسی بصیرت، مذہبی ہم آہنگی ،اسلامی رواداری میں ایک سچے اور حقیقت پسند شخصیت کے حامل تھے وہ محض عسکری و…

بابراعظم، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی باز گشت سنائی دینے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں شکست کی بڑی وجہ چیف سلیکٹر عاقب جاوید اور کپتان محمد رضوان کے درمیان اختلافات قرار…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہونیوالی میزبان پاکستان کی ٹیم کو ملنے والی ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر…

چیمپئینز ٹرافی؛ سیمی فائنل کی جنگ! آسٹریلیا یا افغانستان کون جائے گا آگے؟

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ بی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کا اہم میچ جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرے گی جبکہ شکست کی صورت میں افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر…

چیمپئینز ٹرافی سے باہر کیوں ہوئے وجہ "کپتانی” یا کچھ اور، امام کا انٹرویو دوبارہ وائرل

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کا چیمپئینز ٹرافی سے پہلے "کپتانی" اور "جھگڑے" پر دیا گیا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ الٹرا ایج کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے اوپنر امام الحق سے…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ کیا چیز بنی؟ سابق کپتان نے بتا دیا

سابق ٹیسٹ کپتان معین خان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب نئے خون کی ضرورت ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکستوں پر غور کرنا ہوگا، میرٹ کا فقدان اور محنت میں کمی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ بنی، وزیر اعظم کرکٹ کے معاملات کا نوٹس…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

چیمپئنز ٹرافی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کا میلہ ایشیا کپ کی صورت میں رواں برس ماہِ ستمبر میں سجے گا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20 فامیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے 17 ویں ایڈیشن میں 19 میچز طے کیے گئے تھے جو…

بھارتی بلے باز کے تعارف کرانے پر وسیم اکرم کا دلچسپ جواب

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد جارح مزاج بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کے ساتھ دبئی میں ہونے والی ملاقات کا احوال سنا دیا۔ وسیم اکرم نے ایک نشریات میں بتایا کہ ان کی ابھیشیک شرما سے…