سدھو نے 5 مہینے سے کم عرصے میں 33 کلو وزن کم کرلیا، تصویر کیساتھ راز بھی بتادیا
راجیہ سبھا کے سابق رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ سے بھی کم عرصے میں 33 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔
سدھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بدھ کے روز اپنی 2 تصاویر شیئر کیں، ایک 5 مہینے قبل لی گئی تھی…