ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی…

اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونیوالے 110 فلسطینی قیدیوں کا غزہ اور مغربی کنارے میں استقبال

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں سے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کی گاڑیاں رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو لے کر مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور غزہ میں داخل ہوئیں جہاں رہائی پانے والے قیدیوں…

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’ابو خالد‘ کی شہادت کا اعلان کردیا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔ ابو عبیدہ میں…

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے…

غزہ میں اسرائیلی خاتون فوجی کی رہائی کے وقت میز پر رکھی بندوق کی اہمیت کیا ہے؟

غزہ میں آج جنگ بندی معاہدے کے تحت دو مختلف مقامات پر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے…

غزہ: خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا یحییٰ سنوار سے کیا تعلق ہے؟

جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مقام کا حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار سے تعلق ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔ یرغمالیوں کو رہا…

واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 30 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں…

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر…

غزہ جنگ بندی: حماس نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامک جہاد نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامک جہاد نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے جن میں 3 اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔…

ڈاکٹر مریض دیکھنے کے بجائے سوشل میڈیا میں مگن، اسپتال لائی گئی خاتون انتقال کر گئی

بھارت میں ایک ڈاکٹر کی بے حسی اور غفلت کے باعث 60 سالہ بزرگ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں قائم ایک نجی اسپتال میں پیش آیا، جہاں ایک بزرگ خاتون کو دل میں شدید تکلیف کے باعث…

’ حادثے کو ہونے سے روکا جانا چاہیے تھا‘، ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر سخت ردعمل

واشنگٹن میں ہونے والے فضائی حادثے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فضائی حادثے کو ہونے سے روکا…