ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سینئر پیونی جج ہوں، مجھے یہی کہہ کر پکارا جائے: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے آپ کو سینئر پیونی مخاطب کرنے کا کہا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا میں سینئر پیونی جج ہوں اور میں اس میں بہت خوش ہوں، مجھے سینئر…

ایسا نہ ہو آپ کسی کےکہنے پر غیر قانونی گرفتاریاں کریں، وزیر اعلیٰ کے پی کی نئے آئی جی پولیس سے…

خیبر پختونخوا میں آئی جی پولیس کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت ایک پیج پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی ذوالفقار حمید کی تقرری پر کے پی اور وفاقی حکومت دونوں کی مرضی شامل تھی، ذوالفقار حمید کا نام کے پی حکومت کے تجویز…

سعودی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی…

اردن کا فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کے اٹل مؤقف کا اعادہ

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کی ضرورت پر اپنے مضبوط مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی شاہی عدالت کے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شاہ عبداللہ نے گزشتہ روز برسلز میں یورپی…

ابوظہبی میں چین کے نئے سال کی تقریبات، تاریخی، سٹریٹجک تعلقات اجاگر

متحدہ عرب امارات میں چین کے نئے سال کی تقریبات جاری ہیں، اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات کو اجاگر کیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے ام الامارات پارک میں منعقدہ بڑی ثقافتی تقریب کا اہتمام چینی سفارت خانے…

بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن سعودیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ریاض میں رئیل سٹیٹ فیوچر فورم کے ایک مباحثے میں…

امریکا: مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کی کچھ وجوہات سامنے آگئیں

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کی کچھ وجوہات سامنے آئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رونالڈ ریگن…

ٹرمپ نے فضائی حادثے کا ذمہ دار جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن فضائی حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران بغیر ثبوت فراہم کیے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی میں…

امریکی فضائی حادثے میں جاں بحق افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل

امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسری حسین بھی شامل ہیں۔ عسری حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل…

واشنگٹن فضائی حادثہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی…