ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کتنے فیصد پاکستانی باقاعدگی سے پرفیوم استعمال کرتے ہیں؟ سروے نتائج جاری

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 32 فیصد پاکستانیوں میں پرفیوم کا استعمال عام ہے اور وہ باقاعدگی سے خوشبو لگاتے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 32 فیصد پاکستانی باقاعدگی سے خوشبو لگاتے ہیں جب کہ 68…

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر جو گفتگو کی یہ ان کی کابینہ کی اندرونی گفتگو ہے، ہمارے ساتھ کسی رسمی طریقہ کار…

ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان کا کمرہ دینے سے انکار، امریکی خاتون فلاحی ادارے کےحوالے

پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان کی جانب سے خاتون کو کمرہ دینے سے انکار کے بعد امریکی خاتون کو فلاحی ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل…

شکرگڑھ میں گزشتہ روز سےلاپتا 2 بچوں کی لاشیں گھر میں آٹےکے ڈبے سے مل گئیں

شکرگڑھ میں گزشتہ روز سےلاپتا 2 بچوں کی لاشیں گھر میں آٹےکے ڈبے سے مل گئیں۔ پولیس کے مطابق شکرگڑھ کے علاقے بہلول پور میں گزشتہ روز باپ مزدوری کرکےگھر واپس آیا تو اس کے دونوں بچے گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کے مطابق رات بھرتلاش کرنے…

پاکستانیوں کو امریکا سے نکالا گیا تو پاکستان اُن کی بھرپور مدد کرےگا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہا ہےکہ امریکا نے پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکالا تو پاکستان اُن کی بھرپور مدد کرےگا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکا سے…

کراچی کے تاجروں سےگفتگو میں بلاول کا لہجہ دھمکی آمیز تھا: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے الزام لگایا ہےکہ کراچی کے تاجروں سےگفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا لہجہ دھمکی آمیز تھا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خالد مقبول…

کابینہ نے پائلٹس سے متعلق پی ٹی آئی دور کے وزیرکے بیان پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی

وفاقی کابینہ نے 2020 میں پی ٹی آئی دور حکومت میں پی آئی اے پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان کا جائزہ لینے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق وفاقی کابینہ کو…

ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی

ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک…

ایف بی آر کے 3 افسران نے مجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ایف بی آر کے 3 افسران نے انہیں جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے 1010 گاڑیوں کی خریداری کا…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: وزارت داخلہ نےشہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے

وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے نیب نے…