ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مختلف شقوں پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مختلف شقوں پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر نے صحافی جعفر بن یار کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی…

اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دینا میری اولین ترجیح ہے: رضوان سعید

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بطور سفیر انکی اولین ترجیح اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دینا اور تجارتی روابط کو مستحکم کرنا ہے۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اب…

سردی برقرار، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش، برفباری کا امکان

ملک میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، مری، گلیات، دیر، چترال، کوہستان، مانسہرہ، بونیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی کی پیش…

تعلیم اور ٹیکنالوجی میں مہارت کے بغیر ترقی کا خواب ناممکن ہے: امیر مقام

وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام سے نیشنل یوتھ کونسل کے کشمیر اور گلگت بلتستان سے منتخب ممبران نے ملاقات کی جس میں مستقبل کے معماروں نے اپنے شاندار منصوبوں اور سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے نوجوانوں کے جذبے کو سراہتے…

حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب

حج 2025ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹر اور طبی عملہ درخواستیں 9 فروری تک آن لائن…

ایم کیوایم رہنماؤں کی پی پی مخالف پریس کانفرنس جھوٹ کے سوا کچھ نہیں: مرتضیٰ وہاب

ترجمان بلاول بھٹوزرداری بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایم کیوایم رہنماؤں کی پیپلزپارٹی مخالف پریس کانفرنس جھوٹ کے پلندہ کے سوا کچھ نہیں۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا…

غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث گینگز کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

مراکش کشتی حادثے کے بعد شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور کر انہیں غیر قانونی طریقے یورپ بھجوانے میں ملوث گینگز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن ٹیم نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں ایک بار پھر سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں آج سے ہواؤں کا رخ تبدیل ہوگیا ہے اور اب ہوائیں شمال مغرب کی سمت سے چل رہی ہیں۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ ہواؤں کارخ تبدیل ہونے سے ہوا میں…

ویڈیو: لاہور سےکراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس شاہدرہ پل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس وجہ سے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی جب کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے اور ریسکیو…

محکمہ صحت کے پی کا ہیلتھ افسران سےکرپشن نہ کرنےکاحلف لینےکا فیصلہ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ڈی ایچ اوزکے عملےکو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا، ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے…