سالانہ آرکائیو

2024

ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ کا فراڈ

ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے مینوفیکچرنگ بانڈ، ڈی ٹی آر ای، عارضی امپورٹ اور ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔ میسرز قاضی سنجرانی انٹرپرائزز 4…

پی ایس ایکس: سال کے آخری دن کاروبار کا مثبت رجحان، 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا۔ سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 1 لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس…

قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز

سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز…

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 540 ملین ڈالرز میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی اور سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ راست…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں 217 ارب روپے کی لاگت کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، وزیر خزانہ سینیٹر محمد…

خیبرپختونخوا کے گوداموں میں 10 ارب کی گندم خراب ہونے کا انکشاف، معاملہ اسمبلی پہنچ گیا

خیبرپختونخوا میں 10 ارب روپے مالیت کی گندم خراب ہونے کا اسکینڈل صوبائی اسمبلی پہنچ گیا۔ خیبرپختونخوا کے گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے مالیت کی گندم کے خراب ہونے کا معاملہ اسمبلی فلور پر شدید بحث کا باعث بن گیا۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر آج 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 259 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونےکا بھاؤ 514…

میلبرن ٹیسٹ میں شکست: کیا بھارت اب بھی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

آسٹریلیا نے 5 میچز پر مشتمل بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی اور ساتھ ہی مہمان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ پیر کو میلبرن میں کھیلے جانے والے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں…