سالانہ آرکائیو

2024

اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو…

یو اے ای میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر جاں بحق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔ اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ راس الخیمہ میں پرائیوٹ…

موجودہ عمرہ سیزن میں کس ملک سے سب سے زیادہ لوگوں نے عمرہ ادا کیا؟

اسلامی سال کے پہلی سہہ ماہی میں دنیا بھر سے 14 لاکھ 86 ہزار 880 زائرین مسجد الحرمین الشریفین پہنچے۔ سعودی انتظامیہ کے مطابق موجودہ عمرہ سیزن میں آئے سب سے زیادہ زائرین کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ انڈونیشیا سے 4 لاکھ 49 ہزار696 عمرہ زائرین…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے لیے نیا ٹول ’چیٹ ود اس‘ متعارف کرنے پر کام کر رہی ہے۔ زیر آزمائش ٹول کی نشان دہی واٹس ایپ بِیٹا انفو نے کی۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے…

سال 2024 کی آخری اسٹارلنک سیٹلائٹ آج لانچ کی جائے گی

ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 بجے…

حکومت کا پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کیلیے ٹیکس ریٹ میں کمی پر غور

وفاقی حکومت نے پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے ٹیکس ریٹ میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی کے لیے آئی ایم ایف کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال 500 ارب روپے…

ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز

ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ سی فائیو کی فرسٹ کنکریٹ پورنگ کی تقریب ہوئی، تقریب میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جوہری بجلی گھر چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کی تعمیر 2030 میں مکمل…

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کی منظوری دیدی

سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوام نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کی منظوری دیدی۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے ستمبر معاشی شرح نمو…

کراچی: ٹیکس چوری کرنے والے شادی ہالز کے خلاف کارروائیاں تیز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری کرنے والے شادی ہالز کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ شہر قائد میں سالانہ کروڑوں روپے کمانےوالے شادی ہالز ٹیکس چوری میں ملوث نکلے، ریجنل ٹیکس آفس 1 کا ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی ٹیموں نےشادی ہال پر چھاپہ مار…

14 سرکاری ادارے نادہندہ، ٹی سی پی شدید مالی مشکلات کا شکار

14 سرکاری ادارے نادہندہ ہونے کے باعث ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی۔ مختلف سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے 302 ارب کے نادہندہ ہیں۔ پاسکو، سندھ، پنجاب اور کے پی فوڈ ڈیپارٹمنٹ سمیت 14 ادارے ٹی…