سالانہ آرکائیو

2024

کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں لبلبے کی روبوٹک پیوند کاری کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں لبلبے کی روبوٹک پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا نوجوان کی…

2024ء: یو اے ای کی معیشت میں نمایاں ترقی، شرح نمو میں 3.6 فیصد اضافہ

2024ء میں متحدہ عرب امارات کی معیشت میں نمایاں ترقی ہوئی، شرح نمو میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2024ء کے پہلے نصف میں ملک کی معیشت نے نمایاں ترقی اور مسابقت کا مظاہرہ کیا ہے، جس سے متحدہ عرب امارات کی کاروبار اور…

2024ء: دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد 2024 میں 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ یہ تعداد پچھلے سال کے اعداد و شمار سے زیادہ ہے، یو این ایچ سی آر کے جرمن پارٹنر کی سالانہ رپورٹ کے…

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کئی ریاستوں تک پھیل گیا، ٹیکساس، لوزیانا، مسی سپی، جارجیا، الاباما، ٹینیسی، شمالی اور جنوبی کیرولائنا طوفان سے شدید متاثر…

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے زمینی اور فضائی حملے نہ تھم سکے، ایک دن میں مزید 27 فلسطینی شہید کردیئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے تین ہسپتالوں پر حملے کیے، حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید، 149 افراد…

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانےکی تحقیقات کرنے والے جوائنٹ انویسٹی گیشن یونٹ نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی…

غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پناہ گزین علاقوں، اسپتالوں پر بمباری ست گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر حماس کی جانب سے بھی جوابی وار بھرپور انداز میں جاری ہیں، شمالی غزہ میں 5…

بادشاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا

برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صادق خان رواں برس…

2024 میں 60 سے زائد صحافی فرائض کی انجام دہی میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

سال 2024 دنیا بھر میں صحافیوں کے لیے مشکل سال ثابت ہوا، اس سال فرائض کی انجام دہی میں 60 سے زیادہ صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں 68 صحافی اور میڈیا ورکرز دوران ڈیوٹی جاں بحق…

شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج شام شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 23 سالہ اسرائیلی فوجی یوریل پیریٹز ہلاک…