جوبائیڈن کا جاتے جاتے یوکرین کیلیے بڑا اعلان
امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2.5 بلین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔
صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ یوکرین کو تقریباً 2.5 بلین ڈالر کی فوجی امداد بھیجے گی کیونکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں اقتدار…