سالانہ آرکائیو

2024

ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی

ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ ایئر کینیڈا کا طیارہ…

شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع کا ہيئت التحرير کی تحلیل کا اعلان

بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز کے سربراہ اور ملک کے عبوری رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد الشرع کا کہنا تھا شام میں آئین کی تیاری میں 3 سال تک…

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: ائیرلائن سربراہ نے سر جھکا کر معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے جہاز حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے دو مسافروں کو بچا لیا گیا۔ جنوبی کوریا کے طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا،طیارہ رن وے سے اتر کر اردگرد لگی…

روس کا مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی تعیناتی پر پابندی ختم کرنیکا عندیہ

روس نے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی پر مجوزہ پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا کی جانب سے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی…

جنوبی کوریا: حادثے کا شکار طیارے کی تفصیلات سامنے آگئیں

جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے کی مزید تفصیلات سامنے ائی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق موان ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار بوئنگ 737 طیارہ 15 سال پرانا تھا، یہ طیارہ جیجو ائیر کی پرواز 7C-2216 بنکاک سے موان…

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، ہلاکتیں 179 ہو گئیں

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن نے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر…

ایسی دنیا جہاں پانی کی مقدار زمین سے 140 کھرب گنا زیادہ ہے

ایک اہم دریافت میں ماہرین فلکیات نے زمین سے 12 ارب نوری سال دور واقع ایک ستارے کے گرد پانی کے ایک بہت بڑے ذخیرے کا پتہ لگایا ہے۔ یہ غیر معمولی دریافت بِگ بینگ کے فوراً بعد خلاء میں سفر کرنے والی ستارے کی روشنی کے ساتھ ساتھ ابتدائی کائنات…

یورپ میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کا قانون نافذ

یورپی یونین کی جانب سے نافذ کردہ قانون کے مطابق، آج سے یورپ بھر میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کیے جائیں گے۔ ملک بھر میں ایک جیسے چارجر کے اصول کو یورپی یونین کی کونسل نے اکتوبر 2022 میں منظور کیا تھا۔ الیکٹرانک آلات کے مینوفیکچررز…

کچھ سیاروں کے 100 سے بھی زائد چاند جبکہ کچھ بالکل محروم، ایسا کیوں؟

زمین پر آپ رات کو آسمان پر لاکھوں میل دور سے چاند کو چمکتا ہوا دیکھ سکتے ہیں لیکن سیارہ زہرہ پر آپ کو ایسا منظر نہیں ملے گا۔ کچھ سیاروں کے پاس کئی چاند ہوتے ہیں، جبکہ کچھ کے پاس ایک بھی نہیں ہوتا۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں…

سرمئی رنگ کے پیچھے چھپی نفسیات کیا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سرمئی رنگ کے کپڑے پہننا آرٹ اور فیشن میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جبکہ کچھ ماہرین اس رنگ کو اداسی یا عمر درازی سے جوڑتے ہیں۔ اس کی منفردیت اس کو مختلف لباس میں لازم بنا دیتا ہے۔ تاریخی اعتبار سے سرمئی رنگ…