سالانہ آرکائیو

2024

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی

سیئول: جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانے کی تحقیقات کرنے والے جوائنٹ انویسٹی گیشن یونٹ نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی…

جنوبی کوریا: ’کیا میں اپنے آخری الفاظ کہہ دوں؟‘ حادثے سے قبل مسافر کی فیملی سے دلخراش گفتگو

جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنے…

ترکیے میں قید کردستان ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللّٰہ اوکلان ہتھیار ڈالنے پر آمادہ

ترکیے میں قید کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے ) کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنے حامیوں کو ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عبداللّٰہ اوکلان’ کردستان ورکرز پارٹی‘ کے سربراہ ہیں جنہیں 1999…

جوبائیڈن کا سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدرجمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے۔ سابق امریکی صدر جمی کارٹر اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 100 برس تھی۔ جمی کارٹر پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100…

سال 2024 تصادم کی زد میں آنیوالے بچوں کیلئے تاریخ کا بدترین سال رہا: یونیسیف

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 تصادم کی زد میں آنےوالےبچوں کے لیے تاریخ کا بدترین سال رہا۔ فلسطین سے لے کر میانمار تک، ہیٹی سے لے کر سوڈان تک، دنیا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ…

2029 تک برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، وزیراعظم اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف رواں سال کے آخری روز یعنی 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اُڑان پاکستان 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ہوگا اور یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔ ذرائع کے…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ کارروائیوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے 3 اسپتالوں پر حملے کیے، الوفا اسپتال پر حملے میں متعدد لوگ جھلس گئے…

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایس او پیز کے مطابق 3 منٹ میں متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کیا۔ فائربریگیڈ کی…

اسرائیلی وزیر اعظم پراسٹیٹ انفیکشن کا شکار، سرجری کیلئے اسپتال میں داخل

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پراسٹیٹ انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے پراسٹیٹ نکالنے کا مشورہ دیا ہے جس کے لیے سرجری آج ہوگی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کو پراسٹیٹ…

ایک دن میں تیسرا حادثہ، نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ اوسلو ایئرپورٹ پر رن وے سے اتر گیا

نیدرلینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے والے طیارے کا اوسلو سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہائیڈرالک سسٹم فیل ہوا۔ ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث طیارے نے ہنگامی طور پر…