سالانہ آرکائیو

2024

موٹروے پر فتح جنگ کے قریب بس حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 7 زخمی

موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔…

مریم نواز نے بھتیجے زید حسین کی شادی پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی بارات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا۔ https://www.instagram.com/reel/DEK31qqigdk/?utm_source=ig_web_copy_link سوشل میڈیا پر جہاں…

نوشہر و فیروز: شادی سے واپس آنیوالی وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، 7 افراد جاں بحق

نوشہر و فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 7 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

باتوں اور لشکر کشی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، عطاتارڑ کے پی حکومت پر برس پڑے

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی) میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت کرم کو سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت تھی اُس وقت کے پی حکومت کیا کر رہی تھی؟ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے پی…

سال نو کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ نہیں ہے…

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ برف باری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی…

ہماری جدوجہد رنگ لے آئی، مدارس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا: جمعیت علمائے اسلام

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 کا قومی اسمبلی سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہاکہ آج کا دن ہماری محنت اور جدوجہد کا ثمر ثابت ہوا ہے، اللہ…

شام میں مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا: ایران

ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام میں بشارالاسد کے بعد مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا۔ ایرانی وزارت دفاع کے عہدیدار نے کہا ہے کہ دشمنوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ شام پر کنٹرول ہمارے ملک کی شکست کا باعث…

شام: تر ک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں جھڑپیں، 120 افراد ہلاک

شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں 120 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال…

تل ابیب اور یروشلم میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور یروشلم میں غزہ جنگ بندی کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا حماس کے ساتھ فوری جنگ بندی کی جائے، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی…