سالانہ آرکائیو

2024

جماعت یا کسی فرد کیلئے نہیں پاکستان کیلئے مذاکرات کررہے ہیں: عرفان صدیقی

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لیے نہیں پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کا…

کراچی: شارعِ فیصل کو مکمل طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی کے مصروف ترین روڈ شارعِ فیصل کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ شارعِ فیصل ڈرگ روڈ اور ملیر 15 کے مقام پر مذہبی جماعت کا دھرنا ختم ہوگیا جس کے بعد 26 دسمبر سے بند شارع فیصل کے دونوں اطراف کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ کراچی…

پاکستان کی سٹریٹجک پوزیشن اور افغانستان کے مسائل

ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر طالبان کے حامی عناصر اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ افغانستان کا پاکستان پر کس قدر انحصار ہے، اس نقطے کو سمجھنے کیلئے پاکستان کی سٹریٹجک پوزیشن اور افغانستان کے مسائل پر نظر ڈالتے ہیں۔ افغانستان کا تجارت، سپلائی…

سول سرونٹس انتظامی معاملات میں بہتری کیلئے صلاحیتیں بروئے کار لائیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔ لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا…

پی ٹی آئی کی جدوجہد کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے: عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی جدوجہد کا مقصد بانی کی رہائی ہے، بانی کے بغیر تحریک انصاف نہ ہونے کے برابر ہے۔ رہنما جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’بات نکلے گی‘‘ میں…

لاہور ہائیکورٹ کا سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ سکول بسوں کا معاملہ بہت اہم ہے اس کو سیریس…

عطا تارڑ نے وفاق کا وائٹ پیپر خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کر کے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی…

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات، 16 افراد جاں بحق، 26 زخمی

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا راج، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینارانٹر چینج تک بند کردی گئی، موٹروے ایم 3 سمندری سے…

شیخ وقاص کی بلاول اور خواجہ آصف پر کڑی تنقید، سیاسی مداری قرار دیدیا

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ناراض سیاسی بچہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ زرداری اور شریف خاندانوں کا سیاسی خاتمہ قریب ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…