سالانہ آرکائیو

2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شعبہ تعلیم میں بہتری کی بنیاد رکھ دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی۔ صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار سکالر شپ، پہلا پبلک سکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ، چیف منسٹر سکول نیوٹریشن، لاہور کنڈر گارٹن سکول اور ہر…

عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان…

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم نے پورے خیبرپختونخوا میں…

بے پردگی ہوتی ہے؛ طالبان نے گھروں میں کھڑکیاں رکھنے پر پابندی لگا دی

افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی امیر ہبتہ اللہ اخوندزادہ کے حکم…

اسرائیل کی غزہ میں 2 اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری؛ 50 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دو اسپتالوں کمال عدوان اور الوفا اسپتال پر گولہ باری جاری رکھی جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اور الوفا اسپتال کے بعد اہلی نامی ایک اور…

مودی سرکار کی ظالمانہ پالیسیوں کیخلاف کسان سراپا احتجاج، دہلی چلو، ریل روکو کے بعد پنجاب بند

بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ کسان یونینز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد…

پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کٹوتی پر ایف بی آر کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب 37 کروڑ روپے کی کٹوتی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف پی ٹی اے کی…

پاکستان اور یو اے ای تعلقات کو مزید بلندیوں تک لیکر جانا چاہتے ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے کر جانا چاہتے ہیں۔ گورنر پنجاب سے متحدہ عرب الامارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو اقتصادی…

ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں جاگرا، شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ…

طیارہ حادثے پر پیوٹن کی معافی کے بعد آذر بائیجان کے صدر کا سخت ردعمل آگیا

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے قازقستان میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر روسی ہم منصب کی معافی کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے روسی حکام کی جانب سے طیارہ حادثے میں حقائق چھپانے کی واضح کوششیں دیکھیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25…