ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

جوبائیڈن کا جاتے جاتے یوکرین کیلیے بڑا اعلان

امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2.5 بلین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔ صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ یوکرین کو تقریباً 2.5 بلین ڈالر کی فوجی امداد بھیجے گی کیونکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں اقتدار…

شام میں پہلی بار خاتون انتہائی اہم منصب پر تعینات

میسا صابرین کو شام کے مرکزی بینک کی عبوری گورنر مقرر کر دیا گیا وہ ملک کے مرکزی بینک کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ صابرین دسمبر 2018 سے دمشق سیکیورٹیز ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن ہیں اور مرکزی بینک کی نمائندگی…

کویت نے نئے سال میں مدت سے زائد قیام کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کویت میں وزارت داخلہ 5 جنوری سے اقامتی قانون کی خلاف ورزیوں کے لیے ایک نئے سرے سے جرمانے کے ڈھانچے کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے جس میں نمایاں طور…

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی کا اسرائیل کے عالمی میڈیکل بائیکاٹ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے نے اسرائیل کے عالمی میڈیکل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے دنیا بھر کے طبی ماہرین پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی تباہی کے براہ راست…

بنگلہ دیش میں 1972 کا آئین ختم کرنے کا مطالبہ، نیا منشور تیار

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کا سبب بننے والی طلبہ تنظیم نے ملکی آئین کو مجیبسٹ قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگست 2024 میں طلبہ احتجاج کے ذریعے حسینہ واجد کی شخصی آمریت کا خاتمہ کرنے والی…

ایران نے شام کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایک جامع حکومت کا مطالبہ کر دیا

ایران نے شام کی تقسیم کو مسترد ہوئے ایک جامع حکومت بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایک ایسی حکومت…

احمد الشرع نے شام کے حوالے سے سعودیہ کے بیانات کو انتہائی مثبت قرار دیدیا

شام میں ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے شام کے حوالے سے سعودی عرب کے بیانات کو انتہائی مثبت قرار دے دیا۔ شام میں ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے عالمی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی…

مسلح گروپوں نے بات مان کر اسرائیل پر حملے روک دیئے: سپیکر عراقی پارلیمنٹ

عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر محمود المشہدانی کا کہنا ہے کہ مسلح گروپوں نے بات مان کر اسرائیل پر حملے روک دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا کو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں محمود المشہدانی کا کہنا تھا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں نے عراق میں مسلح…

کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کرائیں، سی اے آئی آر کا امریکی صدر سے مطالبہ

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنزنے امریکی صدر سے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کی وکالت کرنے والی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے…

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا غزہ میں ہسپتالوں پر حملے بند کرنے کامطالبہ

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا غزہ میں ہسپتال ایک بار پھر میدانِ جنگ…