ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

بنگلا دیش رائفلز کی 2009 بغاوت کے بعد قتل عام کی تحقیقات شروع

بنگلا دیش نے 2009 میں بغاوت کے حوالے سے نئی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق لواحقین کے مطالبے پر بنگلا دیش نے 2009 کی بغاوت کے حوالے سے نئی تحقیقات شروع کردی ہیں جس میں غیر ملکی مداخلت کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔…

سعودی عرب میں سخت قوانین کا نفاذ، خلاف ورزیوں پر لاکھوں ریال جرمانے کا فیصلہ

سعودی عرب میں عوامی سہولیات کی حفاظت اور ان کے بلا تعطل استعمال کو یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں، جن کے تحت سڑکوں، سیلابی نکاسی آب کے نظام، پانی، بجلی کے میٹرز اور دیگر عوامی خدمات سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں پر سخت جرمانے…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گہرے سمندر میں چھلانگ لگاکر تیراکی کا شاندار مظاہرہ، ویڈیو دیکھیں

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کینیا کے جزیرے کے قریب گہرے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے نئے ایڈونچر کی ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ پر شیئر کی جس میں انہیں کشتی سے بحر ہند میں چھلانگ لگانے کے بعد تیراکی کرتے…

یو اے ای کے امدادی سامان پر مشتمل تین قافلے گزشتہ ہفتے غزہ میں داخل

اماراتی انسانی امداد لے جانے والے تین قافلے گزشتہ ہفتے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔ امارات نیوز ایجنسی کے مطابق قافلوں میں 445 ٹن سے زیادہ انسانی امداد سے لدے 28 ٹرک شامل ہیں جن میں آٹا، کھانے کے پارسل، موسم سرما کے…

برطانیہ میں نجی اسکولوں سے ٹیکس وصول کرکے سرکاری اسکولوں میں استعمال کرنے کا فیصلہ

برطانیہ میں یکم جنوری 2025 سے نجی اسکولوں پر 20 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کرکے رقم سرکاری اسکولوں کے معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کے بہبود کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی نئی حکومت نے…

خودکش دھماکے میں ایرانی کمانڈو کی ہلاکت؛ مرکزی ملزم گرفتار

ایران میں دو روز قبل ساحلی شہر میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک کمانڈو کی ہلاکت کے بعد آج مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ خودکش حملے میں علیحدگی پسند عسکری جماعت…

مصر کی پولیس اکیڈمی میں زوردار دھماکا؛ 3 اہلکار ہلاک

مصر کے دارالحکومت میں پولیس اکیڈمی کے اندر خوفناک دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس اکیڈمی کے اندر ہونے والا دھماکا اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کو…

امارات میں سال 2025 کا استقبال، برج خلیفہ پر لیزر شو ہوگا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نئے سال 2025 کی تقریبات اور آتش بازی کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں، دبئی میں دنیا کی سب بلند عمارت برج خلیفہ پر فائر ورکس اور لیزر شو کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت میں ناکامی : 50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

امریکا کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکم دیا ہے کہ وہ مصنفہ ای جین کیرول کو 50 لاکھ ڈالر بطور جرمانہ ادا کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے جیوری کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے نو منتخب…

ناروے جانے کے خواہشمند افراد کیلیے اہم خبر

روزگار کے لیے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے ناروے کے حکام نے سیزنل ورک ویزا سسٹم کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ناروے میں ملازمت حاصل کریں اور…