ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا۔ شاہد رند کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سے بلوچستان کی مختلف قومی…

کراچی:کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے 30 سے زائد دکانیں جل گئیں

کراچی میں گلستان جوہر میں فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس سے بھاری مالیت کا فرنیچر جل گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگی،ابتدائی طور پر ایک فائر ٹینڈر روانہ کیا گیا،آگ کی شدت بہت…

کراچی کے شہریوں کی پریشانی میں کمی نہ آسکی، شہر کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری

کراچی کے شہریوں کی پریشانی میں کمی نہ آسکی، شہر میں جاری دھرنوں کے لیے کراچی پولیس چیف کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ پارا چنار کی صورتحال پر مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی جانب سےکراچی کے 12 مقامات پر تاحال دھرنے…

پی ٹی آئی کی بے صبری دیکھیں ہمارے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی بے صبری دیکھیں، یہ ہمارے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ میں تقریباً 34 سال ہوگئے ہیں اگر لیڈرشپ…

بیرونی دباؤ پر یقین نہیں، عوامی طاقت کے سہارے عمران خان کی رہائی ہوگی: علی امین

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ پر یقین نہیں رکھتے، عوامی طاقت کے سہارے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی حکومت سے مذاکرات سے متعلق علی امین گنڈاپور کا کہنا…

خیبرپختونخوا حکومت کا شادی کرنیوالی مستحق لڑکیوں کو 2 لاکھ روپے دینےکا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئرکا اجلاس ہوا جس میں زکوٰۃ اور جہیز فنڈز کے استعمال کے علاوہ دیگر فلاحی اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈویژنل سطح پراجتماعی تقریبات منعقد کی جائیں گی، جہیز فنڈز سے…

جو اسکول بس پالیسی پر عمل نہیں کرے اس کی رجسٹریشن معطل کردی جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کی درخواستوں پر سماعت کےدوران تمام نجی اسکولوں کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کرانےکا حکم دیتے ہوئےکہا ہےکہ جو اسکول بس پالیسی پر عمل نہیں کرتا اس کی رجسٹریشن معطل کردی جائے۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون…

وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، دورے سے متعلق بریفنگ دی

وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق…

طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان

طالبان نے مقامی یا غیر ملکی این جی او میں خواتین کو ملازمت پر رکھنے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اس بات کا اعلان افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت اقتصادیات کے سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ…

یمن؛ مقامی شخص کو قتل کرنے پر سزائے موت پانے والی بھارتی نژاد خاتون نرس کون ہیں ؟

یمن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق 36 سالہ نمیشا پریا نامی نرس کا تعلق ریاست کیرالہ سے ہے۔ جسے سزائے موت سے بچانے کے لیے مودی سرکار نے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے…