ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

خیبرپختونخوا: سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع

خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں اسکولوں میں…

پی ٹی آئی رہنما کا اشارتاً امریکا سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مطالبہ

امریکا میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے اشارتاً امریکا سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی مصنف مائیکل کوگلمین نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ وہ امریکی مداخلت کے نتیجے میں بانی پی…

سال نو کے آغاز پر کراچی میں کتنی سردی پڑے گی؟

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، اس دوران کم سے کم درجہ…

بی آر ٹی پشاور: سال 2024 میں چوری کے 27 واقعات، چور کیا کچھ لے اڑے؟

سال 2024 میں بی آر ٹی پشاور میں چوری کے 27 واقعات ہوئے اور 28 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ پشاور کے 9 تھانوں کی حدود میں بی آر ٹی میں چوری کے 27…

کراچی ائیرپورٹ پر پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، بین الاقوامی روانگی ایریا میں پانی جمع

کراچی ائیرپورٹ پر پانی کی ایک پائپ لائن پھٹ گئی جس سے ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا۔ ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق بین الاقوامی روانگی کے بریفنگ ایریا کے کچھ حصے میں پانی جمع ہو گیا مگر ہوائی اڈے کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔ ترجمان نے…

ن لیگ کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائےگا۔ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور…

نشتر اسپتال: مریضوں میں ایڈز منتقلی، معطل وائس چانسلرکی حمایت میں 31 فیکلٹی ممبر مستعفی

نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز کی منتقلی پر معطل کی گئی وائس چانسلر کی حمایت میں اسپتال کے 31 فیکلٹی ممبر نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے معاملے پر نشتر اسپتال کی وائس چانسلر ڈاکٹر مہناز خاکوانی…

سال نو پر فائرنگ کرنیوالوں پراقدام قتل کا مقدمہ ہوگا،کراچی پولیس کی عوام کو وارننگ

کراچی پولیس نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو پر فائرنگ کرنے والوں پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ لوگوں کی آگہی کےلیے شہر کی مختلف مساجد سے اعلانات کیے جارہے ہیں جس میں لوگوں کو سال نو پر فائرنگ کرنے کے خلاف کیے جانے…

پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹروے بند

پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹر وے ایم 3…

ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے آج فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان

ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے آج فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے والے ایک فریق کے مشران کئی دن سے کوہاٹ میں موجود ہیں جبکہ مزید 2 دن کی مہلت…