ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی…

شدید سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں سفید موتیوں کی برسات، ہر طرف حسین مناظر

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقراررہی، بالائی علاقوں میں سفید موتیوں کی برسات ہوئی، ہر طرف حسین مناظر نظر آنے لگے۔ گزشتہ روز سے سکردو میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے چلا گیا، برفباری کے باعث استور کے…

ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا: سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے تاکہ حکومت چل سکے، دو…

ملکی بہتری کیلئے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی دوسرے راستے کا متحمل نہیں ہو سکتا، وقت بڑا قیمتی ہے، مذاکرات لازمی ہیں،…

ریاستی اداروں کیخلاف ملک کے اندر اور باہر سازشیں ہو رہی ہیں: طارق فضل چودھری

ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ ریاستی اداروں کیخلاف ملک کے اندر اور باہر سازشیں ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے مسلم لیگ ن کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کیخلاف سازش کر کے سسٹم کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی…

بدقسمتی سے کچھ لوگ پانی کے مسئلے پر سیاست کررہے ہیں: مرتضیٰ وہاب

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ لوگ پانی کے مسئلے پر سیاست کررہے ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے پانی کا مسئلہ حل ہو، وعدہ کیا تھا بلاول آئے گا کراچی میں پانی لائے گا،…

2024 میں خوارج ، دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیرقیادت سال 2024 میں پاکستان کے لیے پاک فوج کی خدمات کے تناظر میں خوارج ، دہشت گردوں کے لیے واضح پالیسی کی بدولت رواں سال آپریشنز میں کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سال 2024کےدوران 59,775 کامیاب…

کراچی میں سال 2024 میں 482 افراد مختلف حادثات میں جان سےگئے

کراچی میں سال 2024 میں 482 افراد مختلف حادثات میں جان سے گئے اور 410 زخمی بھی ہوئے۔ کراچی میں 2024 میں جہاں 100 سے زائد شہری اسٹریٹ کرائمز کے دوران مزاحمت پر قتل ہوئے وہیں ٹریفک حادثات میں بھی بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ ضلع جنوبی…

سوشل میڈیا پر مریم نواز کے سنہری سوٹ کے چرچے، قیمت کیا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ اپنی ڈریسنگ کے سبب بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے پر بھی وزیر اعلیٰ…

سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادی

گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…