ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اتوار کے روز غزہ پٹی میں جھڑپوں کے دوران 2 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ جس کے بعد 5 اکتوبر 2024 کو جبالیا پر حملے کے…

مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے

یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے مسلسل حملوں کے بعد صیہونی میڈیا اور تجزیہ نگاروں نے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ اسرائیلی فوج…

فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ

حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔ مہر خبررساں…

غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز کے چارسو پچاسویں روز بھی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جار…

گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

دہشت گردوں کو فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے،میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کو جنرل (ر) فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت اس فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں-مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازسے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ…

پنجاب حکومت کا کے پی اور بلوچستان کے بارڈر ایریا پر سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں بڑھتی ہوئی سمگلنگ اور دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بارڈر ایریا پر سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق اس حوالے سے پنجاب بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز سروسز رولز…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت پیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ…

سال 2024 میں پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز ملا

سال 2024 میں پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی میزبانی سمیت سفارتی محاذ پر کئی اہم کامیابیاں سمیٹیں۔ سال 2024 میں پاکستان کو ایس سی او سربراہی کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، روس، چین، بیلاروس، ایران، برطانیہ اور دیگر ممالک…