ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2024

مریم نواز سے ترک قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ…

سال نو کی آمد: لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی، نوٹیفکیشن جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیو ایئر نائٹ پرآتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی…

عدالت نے کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت جمع کرا…

سال 2024: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیاسی مقدمات کی بھرمار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2024 میں بھی سیاسی مقدمات کی بھرمار رہی جس کے باعث خبروں میں بھی عدالت عالیہ کا خوب چرچا رہا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اور خصوصی عدالتوں میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز کی گونج…

سال 2024: پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ایک نظر

2024 کا آج آخری روز ہے ، کچھ گھنٹوں بعد یہ سال اختتام پذیر ہو جائے گا ، گزشتہ کئی سالوں کی طرح وطن عزیز کیلئے یہ سال بھی مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا۔ اس سال کا آغاز بھی سیاسی ہنگاموں اور ہلچل کے ساتھ ہوا اب اس کےاختتام کا منظر نامہ بھی…

بلوچستان کے سپوت دشمن کے ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بہادر سپوت دشمن کے ناپاک ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

گورنر سندھ کا نئے سال کا جشن عالمی انداز سے منانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سال نو کی آمد کا جشن عالمی انداز سے منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سالِ نو کی آمد پر کراچی میں گورنر ہاؤس میں غیر معمولی آتش بازی کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ کامران ٹیسوری…

حکومت کرم معاملے کے پائیدار اور دیرپا حل کیلئے کوشاں ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کرم معاملے کے پائیدار اور دیر پا حل کیلئے کوشاں ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ دو دن کے وقفے کے بعد آج…

اینٹی کرپشن سیاسی قیادت کے بعد بیورو کریسی کے خلاف بھی سرگرم

خیبرپختونخوا میں محکمہ اینٹی کرپشن سیاسی قیادت کے بعد بیورو کریسی کے خلاف بھی سرگرم ہو گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محکمہ صحت کے سینئرافسران کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ٹھیکیدار کو گرفتار کرلیا گیا، محکمہ صحت کے سینئرافسران میں گریڈ…

2024 کے آخری سورج نے کرنیں بکھیر دیں، طلوع آفتاب کے حسین مناظر محفوظ

لاہور سمیت ملک بھر میں سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہو گیا، کراچی میں طلوع آفتاب کے حسین مناظر دیکھے گئے۔ اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی سورج نے رواں سال کی آخری کرنیں بکھیریں، اب دعا ہے سال 2025 امن وسلامتی اور…