ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

یوگنڈا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 9 افراد ہلاک، 40 مکان تباہ ہوگئے

یوگنڈا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 9 افراد ہلاک جبکہ 40 مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوئے اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ضلع…

غزہ میں فائربندی ممکن لیکن جنگ کے خاتمے پرآمادہ نہیں : نیتن ياہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں نیتن یاہو نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی…

برطانیہ: شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور

برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کو پہلے مرحلے میں کامیابی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں لیبر رکن پارلیمنٹ کم…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 133 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی شہید اور 133 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں تازہ حملے میں 24 فلسطینی جان سے گئے جبکہ کمال عدوان…

غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

غزہ سٹی اور نصیرت پناہ گزین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا…

دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت مکمل طور پر ختم ہونیکے قریب

دنیا کا وہ ملک جہاں پیٹرول پمپس کی جگہ چارجرز کو دی جا رہی ہے جبکہ گھروں میں الیکٹرک گاڑیوں کی قطاریں نظر آتی ہیں۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ناروے میں ایسی نشانیاں دیکھنے میں آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ملک بننے…

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایلون مسک نے ایک نئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان کیا۔ اس طرح ایلون مسک اب مائیکرو سافٹ اور سونی جیسی کمپنیوں کو…

ناسا مستقبل کے مسافر طیارے کی تیاری میں مصروف

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے صرف مریخ اور چاند تک انسانوں کی رسائی کے منصوبوں پر غور نہیں کیا جا رہا بلکہ وہ مستقبل کے ایک مسافر طیارے کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے۔ ناسا کے سسٹین ایبل فلائٹ ڈیمونسٹریٹر پراجیکٹ کے تحت ایکس 66 نامی…

دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت

خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس رکاوٹ کو پار کرنے…

کراچی: یوآئی ٹی یونیورسٹی میں ’روبومینیا 24‘ ایونٹ کا انعقاد

یو آئی ٹی یورنیورسٹی میں روبومینیا کے نام سے ربوٹکس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف یورنیورسٹیز کے طلبہ نے روبوٹس کی بہترین پرفارمینس دکھائی۔ ایونٹ میں سو سے زائد ٹیمز نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں روبوٹس کے درمیان لائن فلونگ ربوٹس ،…