ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

کویت میں مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم معلومات، لازمی پڑھیں

کویت میں رہنے والے غیرملکیوں کو رہائش سے متعلق بعض اوقات مشکلات درپیش ہوتی ہیں اس حوالے سے کویتی حکام نے تازہ ترین ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کویتی حکام کی جانب سے غیرملکیوں کی رہائشی قوانین کے بارے میں گزشتہ روز ایک امیری حکم…

ناروے کے بادشاہ فلسطینیوں کے حق میں نکل آئے

ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں چرچ کے قریب فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے نے الجزیرہ کو…

سابق بھارتی کرکٹر و سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو اہلیہ کے کینسر کی ڈائٹ بتانے پر سول سوسائٹی نے 850 کروڑ نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور ان کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اپنے کینسر کے علاج سے…

برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور

برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز میں زبردست بحث کے بعد شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا…

اسرائیل نے غزہ میں اسپتال کے ICU کے سربراہ کو شہید کر دیا

اسرائیل نے شمالی غزہ کے اسپتال میں آئی سی یو کے ڈائریکٹر کو شہید کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ اسرائیلی کواڈکوپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔ دیر البلاح میں الجزیرہ کے نمائندے نے بتایا کہ…

مودی کا جابرانہ ہندوتوا ایجنڈا: سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ

سبھال مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے ہونے والے تشدد نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو اجاگر کردیا۔ سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ 1992 میں ایودھیا میں بابری مسجد کو مسمار کرنے کے تنازعے کی یاد دلاتا ہے،…

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، 40 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری ہے ، اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق زیادہ تر اموات نصیرات کیمپ میں ہوئی ہیں ، کچھ علاقوں سے اسرائیلی ٹینکوں کے انخلاء کے بعد نصیرات پٹی کا مرکز…

اڈانی کی کرپشن پر مودی سرکار کی خاموشی، گٹھ جوڑعیاں

امریکہ میں رشوت سکینڈل مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک بڑے فراڈ سکیم کے تحت کروڑوں ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی اٹارنی بریون پیس کے مطابق اڈانی نے بھارتی حکام کو 250 ملین ڈالر کی رشوت دے کر اربوں ڈالر…

جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جمعہ کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے میں اسے حزب اللہ کی عسکری…

حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کیلئے قاہرہ جائے گا

حماس کا وفد قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات کے لیے جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ایک اہلکار نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان کے گروپ کے نمائندے غزہ میں ممکنہ جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے ہفتے کے روز قاہرہ جائیں گے۔ خبررساں ادارے کے…