ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے: شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص کا کہنا تھاکہ حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش کرتی رہی ہے جو سچ سامنے…

پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں، عوامی نیشنل پارٹی کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، جتھوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں: وزیراعظم کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھا اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ اسلام آباد میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ یہ…

اپوزیشن لیڈر کا اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسلام آباد میں مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ…

فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کیلئے…

مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی…

اسرائیلی جارحیت کیوجہ سے لبنان کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر تجارت

لبنان کے وزیر معیشت و تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کی وجہ سے ہمیں دو ماہ میں 15 سے 20 ارب ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر تجارت امین السلام نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت کی…

برازیل میں رشوت لینے پر پولیس کے دو سینئر افسران گرفتار

برازیل میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو سینئر پولیس افسران کو گرفتار کیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹر کی رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے اور وفاقی پولیس کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ برازیل کے…

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک

نائیجریا کے وسطی علاقے میں دریائے نائیجر میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سیندرا موسیٰ نے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا…

اسرائیل سے تعلقات، سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ…