ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830، خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 480 ہے۔ ملک…

68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار: سروے

68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار ہیں۔ یہ بات اپسوس پاکستان کے نئے سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسموگ سے عوام نے سب سے زیادہ سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کاکہا۔ سروے میں 68 فیصد نے کھانسی ، 66فیصد نے فلو،…

7 عورتوں کا گینگ ہے جو عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتا ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جب عمران خان کی زندگی میں آئیں ، اُس کے بعد وہ گھڑی چور، مار دھاڑ پر یقین کرنے والے اور اداروں کے خلاف ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 7…

مشال یوسفزئی وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال اعظم کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…

گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب میں حکومت…

سرگودھا میں پرائمری اسکول ٹیچرسوشل میڈیا پرحکومت مخالف سرگرمیوں پر معطل

سرگودھا میں گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹیچر کو سوشل میڈیا کے استعمال پر معطل کردیا گیا۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔ انہوں نے بتایاکہ پیڈا ایکٹ کے تحت اسکول ٹیچر کو…

علی امین کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عاطف خان، اسد قیصر، علی محمد خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

اسلام آباد میں فساد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹاسک فورس قائم، وزیرداخلہ سربراہ ہونگے

وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار اور فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی اوران کے خلاف مؤثرکارروائی کیلئے وزیرداخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی۔ وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال…

بشریٰ بی بی واپس نہیں جانا چاہتی تھیں، انکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، کیمیکل پھینکا گیا: مشعال کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہی کہا تھا ڈی چوک جانا ہے، بشریٰ بی بی کو جب بانی پی ٹی آئی نے کہا تو کیسے پیچھے ہٹتیں؟ نجی ٹی…

بشریٰ بی بی کا سیاست میں کردار کوئی نئی بات نہیں، مشعال کو نئی فرح گوگی کہا جا رہا ہے: بہن عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بڑی بہن روبینہ خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست میں کردار ادا کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ روبینہ خان نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے نظام کو چلانا سب کے سامنے ہے،…