ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

شمالی وزیرستان میں بس کو حادثہ، پاک فوج کے بروقت آپریشن نے مسافروں کی جانیں بچالیں

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سید گئی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تاہم پاک فوج کے بروقت ریسکیو آپریشن سے قیمتیں جانیں محفوظ رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

کراچی: جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ سائنس گروپ میں ایک لاکھ 73 ہزار 461 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی، کامیابی کا تناسب 69.52 فیصد رہا، جنرل گروپ ریگولر و…

آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ، پاک چین واریئر 8 مشق کا جائزہ لیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان وارئیر8 مشق کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو…

لاہور سے 11 دہشتگرد گرفتار، اہم عمارتوں کے نقشے برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں…

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔ دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا۔…

بورے والا میں خاتون کی ذرا سی غفلت خاندان کے 4 افراد کی موت کی وجہ بن گئی

بورے والا میں خاتون کی ذرا سی غفلت خاندان کے 4 افراد کی موت کی وجہ بن گئی۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بورے والا کے نواحی علاقے عزیز آباد میں خاتون نے گیس سلینڈر سے کمرے کے اندر چولہا جلا رکھا تھا، بچے کے دودھ کے لیے چولہا جلایا لیکن بند کرنا…

مطیع اللہ کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا: سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ مطیع اللہ جان کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔ ایک بیان میں سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مطیع اللہ جان کوپولیس پر حملے اور آئس رکھنے کے الزام میں گرفتار کیے…

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتوں کی مخالفت کردی

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت نہیں کرتے یہ جمہوریت کے منافی ہے۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار افراد کو پیسے دیکر مظاہرے کیلئے لائے جانیکا انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے کئی مظاہرین نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ہمیں پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا، پارٹی کے لیڈر ہمیں چھوڑ کر بھا گ گئے۔ پولیس نے ان انکشافات کو زیر دفعہ 161 بیانات کا حصہ بنا دیا ہے جن کی…

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں…