ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد و دیگر ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 5 مقدمات کی سماعت کی، مقدمات میں نامزد ملزمان…

کے پی حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے گورنر راج کی نوبت آئے: سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار…

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کے راستے پر…

9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں: عدالت

انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 6 صفحات پر…

آپریشنل مسائل: پی آئی اے کی 4 پروازیں منسوخ، 36 تاخیر کا شکار

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث آج بھی 4 پروازیں منسوخ اور 36 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325 اور 326،…

ہر جان قیمتی، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہر جان قیمتی ہے، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی شخص جاں بحق ہوا ہے تو نہ کوئی نام سامنے…

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں، اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔ اعداد و شمار…

الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ درخواستیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ممبر پاکستان بار اشتیاق احمد نے دائر کر…

پنجاب پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر ڈی جی خان تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر حملہ آور خوارجی دہشت گرد ایک بار…

خورشید شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی اور کے پی میں گورنر راج کی مخالفت کردی

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی نہیں سمجھتا، لیکن پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…