ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں ، 34 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، جن میں 11 انتہائی خطرناک دہشت گرد شامل ہیں۔ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے رواں ماہ میں پنجاب میں آپریشنز کے دوران 34 دہشت گردوں کو…

پی آئی اے کو گذشتہ 4 سالوں میں کتنا نقصان ہوا؟ اہم انکشاف

یورپی روٹس پر پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو گذشتہ ساڑھے 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور سول ایوی ایشن کو گذشتہ 4 سالوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی…

شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی وزیردفاع سے ملاقات، یوکرین کیخلاف جنگ کی حمایت

روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے جمعے کے روز شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے بیچ فوجی تعاون…

جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ 3 ماہ میں بند کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق درخواست پر 3 ماہ میں مائننگ کی جگہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے مائننگ کے لئے دو نجی…

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔ مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر کے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تشخیص ہوئی ہے، مذکورہ مریض 28 نومبر کو رات…

اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ آئینی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع…

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…

شدید برفباری: وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا

وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ کاغان ڈویلپمنٹ…

مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پرپابندی کی مخالفت کردی اور کہا پیپلزپارٹی کسی جماعت پرپابندی کی حمایت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی جماعت پرپابندی…

بورے والا: گھر میں آتشزدگی سے دوبیٹے اور میاں بیوی جاں بحق

بورے والا میں گھر میں آتشزدگی سے دو بیٹے اور میاں بیوی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بورے والا کے علاقے عزیز آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 24 سالہ دانش رضا اور 2 سالہ ایان عباس موقع…