اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حیفا میں اسرائیل کے فوجی مرکز کو اپنے ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر رساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں…