ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

چمن:کوہ سلیمان میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانےکی کوششیں جاری

چمن  میں کوہ  سلیمان  میں  چلغوزے کے  جنگلات میں  لگی  آگ  بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی کے مطابق بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دونوں اطراف میں واقع چلغوزے کے جنگلات میں گزشتہ رات کو آگ لگی تھی۔ آگ …

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی، بانی پی ٹی آئی کو…

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ان کی خواہش ہے کہ 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑ کر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو۔ لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ…

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں اسماعیل ڈاہری کی بہنوں نے درخواست دائر کی تھی جس میں سابق مشیر کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روکنےکی استدعا کی گئی…

ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کیس میں جج سے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین سے وضاحت طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور انکے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں گرفتار ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی چٹھہ کا انسداد دہشت گردی کی عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذ

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما اور اطراف میں گرین لاک…

’احتجاج ٹھیک نہیں تھے‘، شیرافضل مروت نے عمران خان کو شکایت لگادی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی عمران خان کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: سندھ ہائیکورٹ کے جج نے سماعت سے معذرت کرلی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس ظفر راجپوت کا کہنا ہےکہ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا رکن ہوں،کیس نہیں سن سکتا۔کل بھی…

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ…