ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار دونوں نے غلط فیصلے کیے، آئینی حدود سے تجاوز کیا: مفتاح اسماعیل

عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار دونوں نے غلط فیصلے کیے اور اپنی آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ کراچی کے نجی انسٹیٹیوٹ میں "پاکستان کا مستقبل: معیشت…

پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر سے نمٹنے کیلئے نئی پرنٹنگ مشینیں پاکستان پہنچ گئیں

ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرونِ ملک سے پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے تمام مشینیں اگلے ہفتے سے…

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے قطر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف قطر کے دو روزہ دورے کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس سے پہلے انہوں نے ریاض میں سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات ناپید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات ناپید ہوگئیں، پچھلے سات ماہ کے دوران محکمہ صحت کی جانب سے اسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری نہ ہوسکی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے 15 روز قبل ادویات کی فراہمی کے احکامات دیے گئے تھے لیکن…

کراچی میں ڈیفنس کے تمام علاقوں اور اختر کالونی میں گیس سپلائی معطل

کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے تمام علاقوں سمیت اختر کالونی میں گیس سپلائی معطل ہوگئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق جام صادق پل کے قریب 24 انچ کی پائپ لائن میں خلل کے سبب سپلائی بند ہوئی، ڈی ایچ اے اور اختر کالونی میں گیس…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچیں اور وہ زمان پارک میں بانی کی رہائشگاہ میں قیام کریں گی۔ ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی…

غزہ سے آئے44 طالب علم راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا حصہ بن گئے

غزہ سے آئے 44 طالب علم راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔ غزہ سے آنے والوں میں 11 طالبات اور 33 طلبہ شامل ہیں۔ یہ سب راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔ پاکستان آنے والے طالب علم غزہ کی ال اظہر…

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہید

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل سمیت 3 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کے علاقے بکا خیل میں…

فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی: پاکستانی ہائی کمشنر

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے اور کارروائی کا اعلان کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی…

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیے

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے دو، دو ارکان کی نامزدگی کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن…