ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت کا وقت بہت محدود ہے، عوام اوربین الاقوامی سطح پران کی کوئی ساکھ نہیں اور یہ…

گجرات: گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

گجرات میں ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ گجرات کے محلہ نورپور پڑھے میں گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران سلینڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق…

لاہور: تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والے 2 بھائی دوران علاج دم توڑ گئے

لاہور:کیولری گراؤنڈ میں چند دن پہلے تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والے 2 نوجوان بھائی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ نورالحسن اور 18 سالہ محمودالحسن 21 اکتوبر کو کیولری گراؤنڈ کے علاقے میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے…

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں30 روپے تک کمی…

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہ

اسلام آباد: 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ، جو مئی سے شدید راک برسٹ فالٹ کی وجہ سے بند ہے، قومی خزانے سے کروڑوں روپے کا نقصان کر رہا ہے جبکہ صارفین کو سستی بجلی سے بھی محروم کر رہا ہے۔ منصوبے کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو…

وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں ختم کردی گئیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم کی گئی ہیں۔…

27 ویں ترمیم کے معاملے پر ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں نوک جھونک

نون لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ 27 ویں ترمیم نہیں آرہی البتہ کچھ ایکٹ لائے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے بعد کچھ ابہام ہے جسے…

صدر آصف زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی میں 2 روز قیام کریں گے۔ صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز…

کراچی: ہیوی ٹرانسپورٹ کے باعث حادثات میں اضافہ، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے باعث حادثات کی تعداد میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی کی سڑکوں پر دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک جان لیوا حادثات میں اضافے کا سبب بن گئی، بدھ کو پہلا حادثہ شیر شاہ…

لاہور اور کراچی میں ہندوبرادری کے بڑے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریبات

لاہور اور کراچی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریبات منعقد کی گئی جہاں شرکا نے پلھجڑیاں چلا کر خوشی کا اظہار کیا۔ ہندو برادری کا سب سے بڑا تہوار دیپا والی، جو بدلتے بدلتے دیوالی بن گیا، دیپ روشن کرنے کے اس دن…