ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے…

حیدرآباد کے نجی اسپتال کا کارنامہ، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی

حیدرآباد کے نجی اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دی گئی نومولود بچی زندہ نکلی۔ حیدرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی پیدا ہوئی جسے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری…

چالان کرنے پر بائیک سوار آپے سے باہر، ساتھیوں کو بلا لیا

لاہور کے علاقے بھاٹی چوک پر چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا۔ موٹر سائیکل سوار ذیشان نے چالان کرنے پر فون کر کے اپنے 2 ساتھیوں کو بلایا اور سینئر وارڈن پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان…

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 8 خارجی جہنم واصل، میجر سمیت 2 جوان شہید

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی جہنم واصل ہوگئے جبکہ میجر سمیت 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں…

پی آئی اے کی نجکاری، اثاثہ جات اور ملازمین کی تفصیلات

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔ پی آئی اےکی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے ہے جس میں سی اے اے…

رائے ونڈ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز جمعرات کی شام سے ہوگا

لاہور : رائے ونڈ میں عالمی تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ کل جمعرات بعد نماز عصر شروع ہوگا، اختتامی دعا اتوار کی صبح ہوگی۔ اجتماع کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، غیر ملکی مہمانوں کیلئے الگ سے حلقہ بیرون قائم…

’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بوگو لیو ایپ کا افتتاح کردیا اس موقع پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر…

شعبہ تفتیش میں مزید بہتری کیلیے سندھ پولیس کا ایک اور اہم قدم

کراچی: سندھ پولیس نے شعبہ تفتیش میں مزید بہتری کیلیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کو کیس فیلومینجمنٹ سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس اور پراسیکیوشن برانچ کے…

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اکبر بگٹی کا مجسمہ گرادیا گیا

پنجگور: بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اکبر بگٹی کے مجسمے کو گرادیا گیا، نامعلوم افراد مجسمے کو گراکر فرار ہوگئے۔ ایئرپورٹ روڈ پر اکبر بگٹی چوک پر سابق وزیراعلیٰ کا مجسمہ نصب تھا جسے نامعلوم افراد نے گرایا، ڈپٹی کمشنر زاہد احمد کی جانب…

سعودی ایئرلائن کی بہترین خدمات، 2024 میں مسافروں نے ریکارڈ تعداد میں سفر کیا

سعودیہ نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے لیے مہمانوں کی نقل و حمل میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں فضائی خدمات کی توسیع سمیت 49,500 سے زیادہ پروازوں میں 9 ملین سے زیادہ مہمانوں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی، سعودی عرب کے قومی پرچم…