ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ 31 اکتوبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ سٹیز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے جس کا مقصد شہری علاقوں کو درپیش مسائل کے حل، ترقی، عالمی تعاون کے فروغ اور مواقعوں کو اجاگر کرنا…

عدالت کا عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی عمران خان کو…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے بڑا…

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر…

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کیساتھ ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل اور سکیورٹی فورسز کے 2 جوانوں نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک عنضفر عباس کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے…

بجلی چوری کیخلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے وزرائے حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف بغیر سیاسی دباؤ کے…

انتظار فرمائیں ! پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے لکھا، "پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا، چاہے وہ کوئی بھی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جرنلسٹ کالونی لاہور فیز 2 کیلیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات کی جس میں…

مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت، 3 ڈاکٹر نوکری سے فارغ

ساہیوال: ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا خبر پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساہیوال کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے پر3 ڈاکٹروں کو نوکری…