ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

کوسٹ گارڈز کی گوادر سمیت بلوچستان میں کارروائیاں، سینکڑوں پستول، شراب کی بوتلیں برآمد

خدشہ ہے کہ یہ اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں کے لئے استعمال ہونا تھا۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنے انٹیلیجنس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر ( بلوچستان) کے جنرل ایریا موسی گوٹھ میں کارروائی کی۔ دوران سرچ آپریشن 226 عدد گلاک…

سوات، پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کی وادی سوات کے علاقہ مٹہ چیریال میں نامعلوم افراد نے پولیس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ مالم جبہ پولیس اسٹیشن کے قریب مٹہ کے علاقے چیریل میں قائم پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب…

وادی کمراٹ کی لاسپور جھیل ٹوٹنے کا خطرہ

وادی کمراٹ کی لاسپور جھیل ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا جس کے سبب بڑی تباہی کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے تحریری طور آگاہ کر دیا ہے، لاسپور جھیل پانی سے بھر گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ دیربالا نے دریائے کمراٹ اور…

مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی راج کماری مریم نواز کے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے۔ با پردہ خاتون…

سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا

واں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 43 منٹ پر ہوگا اور 11 بج کر 45 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات 2 بج کر 47…

انٹرنیٹ پر بینک اکاؤنٹ کی معلومات گنوانے والے پاکستانیوں کی شرح عالمی سطح سے کم، گیلپ پاکستان

انٹرنیٹ پر بینک اکاؤنٹ اور کریڈٹ کارڈ کی معلومات گنوانے والے پاکستانیوں کی شرح عالمی سطح سے کم ہے۔ یہ بات عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں سامنے آئی ہے۔ گیلپ پاکستان کے مطابق عالمی سطح پر 12…

سورج کی روشنی سے اسمارٹ فون کو چارج کر نیوالا ٹرانسپیرنٹ سولر سیل تیار

تصور کریں کہ آپ کے اسمارٹ فون کو چارجنگ کے لیے کسی تار کی ضرورت نہ ہو بلکہ سورج کی روشنی میں جاکر خود چارج ہو رہا ہو تو زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ ویسے تو ابھی یہ سائنس فکشن خیال لگتا ہے مگر اب یہ حقیقت بننے والا ہے، جنوبی کوریا کے…

تھریڈز پوسٹس کے لیے لوکیشن شیئرنگ فیچر کا اضافہ

میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں لوکیشن ٹیگنگ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹس میں کسی لوکیشن کا اضافہ کریں گے۔ یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے،ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر انسٹا گرام کے لوکیشن ٹیگنگ…

واٹس ایپ کا بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرنیوالا نیا فیچر متعارف

موجودہ عہد میں سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے جیسے واٹس ایپ کو ہی دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو دوستوں اور گھر والوں سے رابطے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےیہی…

 انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔…