ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے جنوبی ریاست تلنگانا میں مسلم کدش فساد کی سازش پر عمل شروع کردیا ہے۔ انتظامی نوعیت کے فیصلوں کو بھی ہندوؤں کے خلاف قرار دے کر عوام کے جذبات بھڑکانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تلنگانا کے…

بھارت سے ’را‘ اہلکار کی حوالگی کا مطالبہ کرسکتے ہیں، امریکہ کا بڑا اعلان

امریکا نے بھارت کے کسی بھی سفارت کار کو نکالنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ معمول کی پریس بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ کینیڈا اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں۔ دونوں ملک ایک…

اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95 افراد ہلاک، آمد و رفت شدید متاثر

جنوبی اور مشرقی اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 95 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہسپانوی امدادی کارکنوں نے بڑھتے ہوئے کیچڑ والے سیلابی پانی میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے تیزی سے کام کیا ہے۔ سیلاب نے کاریں الٹ دی ہیں اور آمدورفت میں…

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے…

پشاور ہائیکورٹ کا راجہ بشارت کو 21نومبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کو 21 نومبر تک گرفتار نہ کر نے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ خاں نے راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ کو 14…

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا…

حکومت کا لندن میں قاضی فائز پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، گاڑی حملے پر قانونی کارروائی…

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل…

الیکشن جیت کر لبنانی عوام کو مصائب اورتباہی سے بچاؤں گا : ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس کے لیے ریپبلکن پارٹی کے موجودہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ وہ الیکشن جیت کر لبنانی عوام کو مصائب اورتباہی سے بچانے کے لیے کام کریں گے۔ انہوں نے لبنانی نژاد امریکیوں کو ایک پیغام کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں…

پاراچنار ٹل مین روڈ بیسویں روز بھی بند

پاراچنار ٹل مین شاہراہ آج بھی ہر قسم آمد ورفت کیلئے بند ہے۔ جسکی وجہ سے اشیا خوردونوش، ایل پی جی، فیول، میڈیسن اور دیگر چیزوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی عدم دستیابی کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں ۔آل ٹیچرز ایسوسی ایشن نے…