ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہو گا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی…

ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ

امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ…

بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹرمپ  آج کچرا اٹھانے والےٹرک پر بیٹھ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو  میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ…

امریکی انتخابات: ووٹ کیلئے انگلش کے ساتھ اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپر دستیاب ہونگے

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب انگلش کے ساتھ اردو میں بھی بیلٹ پیپرز دستیاب ہوں گے۔ امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے بہت سی ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ امریکی…

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

دوحہ : وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم…

کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور

کوئٹہ پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ پراسرار طورپر غائب پولیس نےہیڈ کانسٹیبل کےخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کےخلاف سب انسپکٹر بلال شمس کی مدعیت میں پولیس تھانہ کینٹ میں…

پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں اور واپس نہیں آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لیں۔…

شریف اور قاضی کا ایک ہی رات ملک سے باہر جانا لندن پلان ثابت کرتا ہے، بابر اعوان

سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ ایک ہی رات ملک سے گئے جو لندن پلان کو ثابت کرتا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں…

چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ…