ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی اسمارٹ گلاسز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔اب اس حوالے سے کمپنی نے پہلی پیشرفت کی ہے اور اپنا پہلا اے آر اسمارٹ گلاس اورین متعارف کرایا…

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیا

متعدد صارفین واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے پیغامات سے پریشان رہتے ہیںکئی بار تو یہ میسج کسی ایسے دوست کے ہوتے ہیں جن کا نمبر آپ کے پاس نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ اسپام میسجز ہوتے ہیں جو مارکیٹنگ کمپنیاں یا فراڈ کرنے والے افراد…

لیاقت باغ احتجاج، پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل

روالپنڈی پولیس نے گزشتہ روز لیاقت باغ اور گردنواح میں ہونے والے احتجاج اور جھڑپوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے 58 سے زائد مقامی رہنماؤں پر مقدمہ درج کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا جس میں سیمابیہ…

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا، شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔…

آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام طے پا گیا ہے اور موجودہ پروگرام آخری ہوگا، گروپ 20 میں جانے کے لیے معیشت کو دستاویزی بنانا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے، ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ایڈمنسٹریشن کے ماتحت انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

راولپنڈی ریجن میں حالات پرامن اور قانون کی پاسداری یقینی بنایا گیا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے پر پولیس افسران اور اہلکاروں کو شاباش جبکہ عوام کو تعاون کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لا اینڈ آرڈر، ریاست کی رٹ برقرار رکھنے، شہریوں…

صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر سکتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد ایڈمنسٹریشن کے ماتحت انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر سکتی ہیں، آئینی شقوں کے خلاف جوڈیشل…

سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرنے اور ایس آئی ایف سی کیساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدی۔ کراچی میں تاجر برادری سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ مغربی سرحد پر سمگلنگ پر قابو پانے…