ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے بتایا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے استعفی دیا۔ محمد یوسف نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے پاکستان…

فٹنس ٹیسٹ کیلئے بورڈ کا کھلاڑیوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹنس ٹیسٹ کے نئے دور کا آغاز 30 ستمبر کو ہوگا، جس میں 8 سے 10 پلئیرز حصہ لیں گے۔ اس قبل ہونے والے فٹنس ٹیسٹ…

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،یہ عاصم خان کے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں عاصم…

سيد حسن نصراللہ شہیدعالم اسلام کیلئے باعث افتخار اوردنیا والوں کیلئے روشن مثال تھے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نےپیکر فخر و عزت ،بانیٔ مکتبِ جہاد و سر فروشی حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ شہیدکی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ یہ اٹل حقیقت ہے کہ خدا کے علاوہ سب نے ایک…

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 18 سے 27 اکتوبر تک بھارتی شہر بنگلورو میں منعقد ہوگی اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی نیٹ بال ٹیم کو اس اہم…

6 وفاقی وزارتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا، اب عمل درآمد کرنا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا ہے، اب عمل درآمد کرنا ہے۔ آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کامیابی سے مکمل کرلیا، یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے ہوا ہے، اس میں…

حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

سلامتی کونسل مشرق وسطیٰ میں امن بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ نے مڈل ایسٹ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو قتل کرنے سے خطے کے…

سوشل میڈیا پرحکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا اجلاس ہوا۔…

ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا

ایکس (ٹوئٹر) پر اگر آپ کسی فرد سے تنگ آکر اسے بلاک کرتے ہیں تو یہ جان لیں کہ ایسا کرنے سے اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا،درحقیقت ایکس کا بلاک فیچر زیادہ کارآمد نہیں رہے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں…

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟یہ اورنج ڈاٹ فون کوریج کا عندیہ دینے والی لائنز کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل…