ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر شیلنگ کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کل پی ٹی آئی کارکنوں پر براہ راست شیلنگ اور فائرنگ کی گئی، شیلنگ پر کے پی…

دہشتگرد صیہونیوں کی لبنان پر بمباری کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 100 سے زائد افراد شہید

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لبنان پر صہیونی حکومت کے حملوں میں ایک سو نو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں…

صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ غزہ کے مظلوم عوام اور لبنان و لبنانی قوم کے دفاع اور تحریک استقامت کی…

عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی نے صیہونیوں کو گستاخ بنا دیا

صیہونی حکومت نے لبنان کے مختلف علاقوں منجملہ بیروت کے ضاحیہ علاقے پر آج بھی وحشیانہ حملے کئے جن میں تیرہ لبنانی اور شامی شہری شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ۔…

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اس تحریک کی مرکزي کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ اتوار کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ شیخ نبیل قاووق بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ…

سید حسن نصراللہ کے تربیت یافتہ مجاہدین اپنے مشن کو اختتام تک پہنچائیں گے، خلیل الحیہ

حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی زندگی جہاد و استقامت اور فداکاری کا ایک نمونہ ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے ایک بیان میں اس حقیقت کا ذکر کرتے ہوئے کہ شہید سید حسن نصراللہ نے ایسے افراد کی تربیت کی…

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت، متعدد شہید و زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غزہ کے شمال میں واقع الدرج کے علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ مقبوضہ فلسطین کی غاصب…

سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔ تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سید حسن…

فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک خطاب میں…

آئی پی ایل میں فرنچائزز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی بَلی چڑھانے کی تیاری

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹنگ کے بعد لیگ نہ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز کیخلاف نیا قانون متعارف کروادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت غیر ملکی کرکٹر ریڈار پر…