ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے، نئے الیکشن ہوں،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم یہ پارلیمنٹ تو آئینی ترمیم کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی…

حسن نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے 20 دیگر ارکان بھی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ پر ہونے والے حملے میں ان کے ساتھ حزب اللہ کے دیگر 20 اراکین بھی شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے میں جس…

حسن نصراللہ اور ہزار سے زائد لبنانیوں کی شہادت کے بعدلبنانی فوج کا بیان سامنے آگیا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج کا بیان سامنے آگیا۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج کے مجرمانہ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما…

غزہ میں مجاہدین اور ہماری تحریک ثابت قدم ہے، ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں مجاہدین اور ہماری تحریک ثابت قدم ہے۔ حماس ترجمان خالد قدومی نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا دشمن سفارتکاری کو نہیں مانتا، ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔ خالد قدومی نے کہا…

مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر ،مولانا عبد الغفورحیدری سیکرٹر ی جنرل منتخب

مولانا فضل الرحمان پارٹی انتخابات میں اگلے 5 سال کیلئے بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر منتخب ہو گئے۔ جے یو آئی رہنما مولانا عبد الغفورحیدری بھی 5 سال کے لیے بلامقابلہ سیکرٹر ی جنرل منتخب ہوئے ہیں۔ مولانا فضل رحمان…

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔ خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ بظاہر حسن نصر اللہ کی…

اسرائیل کا حسن نصر اللہ کے بعد ایک اور سینیئر حزب اللہ لیڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے دن ہونے والے ایک فضاعی حملے میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن اور سینیئر رہنما نبیل کاؤک مارے گئے ہیں۔ اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے بعد اب ایک اور سینئر رہنما نبیل کاؤک کو گزشتہ روز ہونے…

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 125 سے زائد افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں دو دنوں سے جاری شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 125سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں گزشتہ دو دنوں سے جاری بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ شہید ہوگئے اور بیروت حملے میں اسرائیلی فوج نے ’بنکر بسٹر‘ بموں کا استعمال کیا۔ جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ…

افغانستان کی صورتحال جنگجو گروپوں کیلئے سازگاربنی ہوئی ہے: سعودی وزیر خارجہ کا یو این میں خطاب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال جنگجو ملیشیا اور مختلف گروہوں کے لیے سازگار بنی ہوئی ہے۔ یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا سعودی عرب…