ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

جولائی اگست، پاک سعودی دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں پاک سعودی دوطرفہ تجارت، مال برداری اخراجات اورنیٹ ویئرز برآمدات میں اضافہ،خوردنی تیل کی درآمد میں کمی ہوئی، لائٹ کمرشل گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق دوماہ میں سعودیہ کو…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2653ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو چیف جسٹس قاضی…

راولپنڈی احتجاج،پنجاب پولیس نے زخمی پولیس افسران اور اہلکاروں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

پنجاب پولیس نے28 ستمبرکو سیاسی جماعت کےمظاہرے کےدوران زخمی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں 28 ستمبر کو بلوائیوں نے 26 پولیس افسران…

کارساز حادثہ کیس،منشیات کے مقدمے میں بھی ملزمہ کی ضمانت منظور

کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ہماری ایک ایف آئی آر میں درخواست ضمانت منظور کی جاچکی ہے، اس کیس کی میں…

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے عدالت نے پیر کی صبح سنایا۔ چیف جسٹس نے فیصلہ…

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے، 3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے۔ ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو…

بصارت سے محروم افراد کا پنجاب اسمبلی کے سامنے ساتویں روز بھی دھرنا جاری

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری کیلئے بصارت سے محروم افراد دھرنا ساتویں روز بھی جاری رہا۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے والے بصارت سے محروم افراد کا کہنا ہے کہ ان کے مطالبات میں نابینہ افراد کو روزگار کی فراہمی، ان…

رحیم یارخان،کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یارخان کےکچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق رحیم یارخان کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں نے…

حکومت اپنا قبلہ ٹھیک کرے‘ایم کیو ایم رہنما نے ن لیگ کوخبردار کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے ن لیگ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنا قبلہ ٹھیک کرے، تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھا جائے، اس سے زیادہ کہنا نہیں چاہتے۔ ہاکس بے پر شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب میں انہوں…