ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

  امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم

کراچی،پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کی امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر کراچی می مذہبی جماعتوں نے نمائش چورنگی تا امریکی قونصل خانے تک ریلی نکالی اور دھرنا…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔ نجی نیوزچینل کے مطابق چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تین ججز کو سزائیں سنانے…

عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس عدالت کا جو…

بلوچستان میں ملٹری آپریشن نہیں کرنا چاہتے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ صوبے میں ملٹری آپریشن نہیں کرنا چاہتے ہیں کیونکہ خون کے ذریعے بلوچستان آزاد نہیں ہوگا، پنجگور میں سافٹ ٹارگٹ کے ذریعے مزدوروں کو قتل کیا گیا…

وزیراعلی کے پی پشاور ہائیکورٹ میں پیش، جبری گمشدگی کیخلاف قانون سازی کی یقین دہانی

لاپتا افراد کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طلبی پر پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے اور شہریوں کو جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرنے کے خلاف قانون سازی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی…

خیبر پختونخوا میں اتحاد تنظیمات مدارس تشکیل 

پشاور: خیبر پختونخوا میں اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان تشکیل دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان  صوبہ خیبر پختونخوا کا اجلاس ہوا ، جس میں دینی مدارس کی پانچ تنظیموں وفاق المدارس العربیہ، تنطیم المدارس اہلسنت، وفاق المدارس…

پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں، تبادلے

پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق 50 ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی۔ 16 سیشن ججز کو تبدیل کیا گیا ہے جبکہ 75…

پائیدار ترقی کیلیے شرح سود 10 فیصد تک کم کرنا ضروری قرار

معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی، پائیدار ترقی اور ٹیکس وصولی میں اضافے کیلیے نجی شعبے کو قرض کی فراہمی میں اضافہ ضروری ہے، نجی شعبے کو قرض کے حصول کی جانب راغب کرنے کیلیے شرح سود میں کمی ضروری ہے، حکومت کو فوری طور پر شرح سود 10 سے 12 فیصد کی…

تجارتی سہولیات معاہدے سے عالمی برآمدات میں 2.7 ، پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع، ڈبلیو ٹی او

عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ تجارتی سہولیات کے معاہدے TFA کے نفاذ سے عالمی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2.7 فیصد ، کل عالمی پیداوارمیں0.5 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارے نے کہا کہ اس معاہدے…

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں 0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ

مشرق وسطی میں جاری تنازع اور کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان   دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے  مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 0.94 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں…