ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج شروع ہوگی، مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع…

کھلاڑیوں کو بیک کرنے میں میری جگہ بھی چلی جائے تو دکھ نہیں ہو گا،کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم

ومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں کرنا آسان ہے لیکن ٹیم کو آگے جانا ہے تو کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہو گا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان ٹیم سے کھیلنا…

غیر معیاری سہولیات،بھارتی میڈیا نےکانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم کا پول کھول دیا

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی غیر معیاری سہولیات کے سبب نہ ہو سکا۔ کانپور میں ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 35.5 اوورز کے بعد بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا تھا جس کے بعد دوسرے روز بھی کانپور…

31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے زندگیوں میں بڑھتے ہوئے اثرات سے پریشان

حال ہی میں کیے گئے ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان ہیں۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے میں بتایا گیا ہے کہ 31 فیصد پاکستانیوں نے سوشل میڈیا کے زندگیوں پر بہت زیادہ…

نیپال: طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے تباہی، اموات 190 تک جا پہنچیں

کھٹمنڈو: نیپال میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس کے بعد حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت دیگر شہروں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی…

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورۂ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ…

آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے خلاف کیسز کی…

سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں سیو غزہ مہم کے تحت پریس کلب کے باہر نکالی گئی ریلی کے دوران جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے پریس کلب کے باہر سے سابق سینیٹر مشتاق احمدسمیت…

جناح اسپتال،ینگ ڈاکٹرز کا جمعرات سے او پی ڈیز، وارڈز اور آپریشن کے بائیکاٹ کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کے دونوں دھڑوں نے صوبائی حکومت کو جناح اسپتال کے پوسٹ گریجویٹس اور ہاؤس آفیسرز کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا جس کے سبب اسپتال میں طبی سہولیات جزوی طور پر معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ جناح اسپتال…

سندھ ہائیکورٹ، گیس کے بلوں میں فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلوں میں فکس چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔ ہائیکورٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلوں میں فکس چارجز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔…