ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بلوچستان: مچ میں گیس پائپ لائن سیلاب میں بہہ گئی، کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلاب سے گیس کی پائپ لائن بہہ گئی جس کے بعد کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق مچ میں 18 انچ گیس پائپ لائن سیلاب سے متاثر ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس پائپ لائن…

میئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کنٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلان

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے، شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں۔ شہر کےدورے کے موقع پر جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر بھر میں جہاں جہاں…

’مجھے 8 ستمبر جلسے کی آرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھا گیا، جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے 8 ستمبر کے جلسے کی آرگنائزنگ کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے، جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ اقدامات اتحاد کمزور کردیں گے، وزیراعلیٰ کے…

کے پی، جی بی اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان (جی بی)، خیبرپختونخوا (کے پی) اور پنجاب سمیت ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے…

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت صارفین نے بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 9…

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع سے 19 سالوں میں لاپتا افراد کے 54 مقدمات درج ہوئے

خیبرپختونخوا کے چار جنوبی اضلاع سے گذشتہ 19 سالوں کے دوران رشتہ داروں نے مختلف پولیس اسٹیشنز پر لاپتا افراد کے 54 مقدمات میں درج کروائے۔ خیبرپختونخوا کے چارجنوبی اضلاع سے لاپتا 54 افراد کی فہرست کے مطابق لاپتہ افراد کا تعلق بنوں، شمالی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں ضلع کپواڑہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو ماچل علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی…

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات سامنے آگئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو حالیہ انتخابات میں پارلیمنٹ میں…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں طولکرم میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سربراہ 26 سالہ محمد جابر ابو شجاع سمیت 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رواں سال اپریل میں…

عمران خان کے چانسلرکے انتخابات میں حصہ لینے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخابات میں حصہ لینے پر یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کے نام کے ساتھ بدنام کا لاحقہ لگاتے ہوئے سرخی جمائی…